ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈاپور گروپ نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

Expose News 24

 

ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کلین بولڈ ۔۔۔

علی امین گنڈا پور گروپ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے ہمیشہ کے لیے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

صحافی نے سوال کیا کیا آپ کسی پریشر دباؤ میں آکر تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کررہے ہیں تو جواب دیا کہ ہم پر کسی کا کوئی پریشر نہیں ہم تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں آج سے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہم کاروباری لوگ ہیں اور ہم آج کے بعد سیاست کی بجائے اپنا کاروبار کریں گے 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top