پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ۔اسحاق ڈار وزیرخزانہ کا اعلان

Expose News 24

 

حکومت پاکستان کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی 

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگا 

‏پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی گئی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعلان
اسحاق ڈار وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ مشکل ترین حالات میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کررہے ہیں انشاءاللہ پاکستان کبھی بھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا 

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور حکومت میں آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کر کے عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں دھکیلا تھا 

اسحاق ڈار نے کہا ملک ایک بار پھر ترقی کرتا ہوا نظر آئے گا مشکل وقت ضرور ہے لیکن جس حال میں پاکستان کے معاشی حالات عمران خان نے خراب کیے تھے آج الحمداللہ ہم اس معاشی دلدل سے باہر نکل آئے ہیں اب عوام کو ریلیف ملے گا 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top