چیف جسٹس صاحب آپ سے جڑے لوگوں پر الزامات ہیں آپ معاملات اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتے وزیردفاع خواجہ آصف کا اسمبلی میں اظہار خیال

Expose News 24

چیف جسٹس صاحب آپ سے جڑے لوگوں پر الزامات ہیں 

آپ عدلیہ کے سب سے بڑے منصب پر بیٹھے ہیں،آپ سے جڑے لوگوں پر بلواسطہ یا بلاواسطہ الزامات ہیں تو آپ وہ معاملات اپنے ہاتھ میں کیسے لے سکتے ہیں یہ کیسی روایات مرتب کررہے ہیں یہ روایات قابل فخر نہیں ہونگی یہ قابل شرم ہونگی. 

‏ثاقب نثار کا بیٹا کروڑوں کی رشوت لیتے رنگے ھاتھوں پکڑا گیا وہ کیا عوامی فلاح کا کام کررھا تھا نہیں وہ اپنی فلاح کا کام کررھا تھا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ‎

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top