نگران وزیر اعلئ پنجاب محسن نقوی نے خواتین سے سے متعلق چلنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

Expose News 24

 ‏نگران وزیر اعلئ پنجاب محسن نقوی نے کہا 9 مئی کے واقعات میں 500 خواتین مطلوب تھیں لیکن ہم نے گرفتاری سے گریز کیا- 



ہم نے صرف 32 خواتین کو پورے پنجاب سے گرفتار کیا ان میں سے 21 رہا ہوئے جبکہ 11 ملوث خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیلوں میں ہے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top