حکومت پاکستان کی طرف سے عوام کے لیے نئے بجٹ سے پہلے بڑا ریلیف

Expose News 24

 

حکومت پاکستان کی جانب سے بجٹ سے پہلے عوام کے لیے بڑا ریلیف ۔
گھی کی فی کلو قیمت میں 68 روپے تک کمی
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مزید 3 مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 93 روپے فی لیٹر تک سستا کردیا ۔
کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top