ڈاکٹر عافیہ صدیقی سےملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی نےکہ ہم نے عمران خان کی حکومت میں اپنی بہن کو خطوط لکھےلیکن عمران خان نے ان تک وہ خطوط نہ پہنچنے دیئے ے

Expose News 24


‏ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوگئی ہے,

جوملاقات تقریباََ دو گھنٹوں پر مشتمل تھی دونوں بہنوں کو گلے ملنے کی اجازت نہ تھی.

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے سامنے والے دو دانت جیل میں تشدد کی وجہ سے ٹوٹ چکے ہیں. جبکہ قوت سماعت کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے.

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے مطابق جیل میں انتہائی خواہش ہونے کے باوجود بھی انہیں عافیہ کے بچوں کی تصاویر نہیں دیکھانے دی گئی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے جب پچھلے دن ملاقات کی امریکہ کی جیل میں اپنی بہن سے تو ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی والدہ کو خط لکھے مگر عمران خان کی حکومت تھی وہ خط میری والدہ تک نہیں پہنچے مجھے سب سے مایوس عمران نےکیا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top