سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس رہنما تحریک انصاف کا ق لیگ میں شمولیت کا امکان

Expose News 24

 سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس رہنما تحریک انصاف کا ق لیگ میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے 

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہواہے 
آج سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے 

سیاسی حلقوں میں یہ بھی خبریں آ رہی ہیں کہ چوہدری پرویز الہی دوبارہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں لیکن ان تمام خبروں کو چوہدری شجاعت حسین نے مسترد کردیا تھا شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہی کے علاوہ پارٹی میں سب کے لیے جگہ ہے 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top