سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Expose News 24

سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر


‏سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر 

اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کیخلاف بھی توہین عدالت کی درخواست 

تینوں ججز کیخلاف درخواست بطور رکن انکوائری کمیشن ریاض حنیف راہی نے دائر کی

جسٹس فائز عیسی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس نعیم افغان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا 

سپریم کورٹ نے انکوائری کمیشن کو کارروئی سے روکا تھا، درخواست 

عدالتی حکم امتناع کے باوجود کمیشن نے ایک گھنٹے سے زائد کارروائی جاری رکھی، درخواست 

تینوں جج صاحبان خود بھی عدلیہ کا  حصہ ہیں، درخواست 

کمیشن میں کاروائی کرتے ہوئے ججز کی جج کی حثیت نہیں ہوتی، درخواست  

انکوائری کمیشن کی کارروائی تمام اخبارات میں شائع کی گئی، درخواست 

انکوائری کمیشن نے کاروائی کو پریس بریفنگ کے انداز چلایا، درخواست  

کمیشن نے کارروئی کے دوران سپریم کورٹ کے احکامات پر سوالات اٹھائے، درخواست



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top