عمران خان کا پراپیگنڈہ جاری و ساری ہے پہلے کپڑوں میں سے گولیاں نکلتی رہیں وہ شاید فینائل کی گولیاں تھیں عظمی زاہدہ بخاری

Expose News 24
‏عمران خان کا پراپیگنڈہ جاری و ساری ہے پہلے کپڑوں میں سے گولیاں نکلتی رہیں وہ شاید فینائل کی گولیاں تھیں۔ جو کئی ماہ سےچل نہیں پا رہا تھا اسے رینجرزنے چند گھنٹوں میں اٹھا کر کھڑا کردیا۔حقیقی آزادی اور ہم کوئی غلام ہیں پھرسائفر امریکی سازش اور کیا کچھ نہیں کیا گیا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top