پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان کے لیے خوشی کی خبر

Expose News 24

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان کے لیے خوشی کی خبر



نواز شریف صاحب انشاء اللہ جولائی  میں واپس پاکستان آئیں گے، اکتوبر کے ماہ میں الیکشن ہونگے۔ انشاء اللہ مسلم لیگ ن اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ دو ماہ کے لیے عبوری وزیراعظم آئے گا۔انشاء اللہ نواز شریف صاحب جنوری 2024 میں ضمنی الیکشن لڑ کر چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top