حکومت پاکستان اور چیف جسٹس دونوں میں سے آخر کس کی جیت ہوگی Who will win in the end between the Government of Pakistan and the Chief Justice

Expose News 24



 ‏حکومت نے تو چیف جسٹس بندیال پر بجلیاں گرا دی چیف جسٹس کو کہا آپ

کی ساس کا ان آڈیو لیکس سے تعلق ہے آپ کیسے یہ کیس سن سکتے ہے ماضی

 میں کسی جج کے ذات کے متعلق کوئی کیس آتا تھا تو وہ جج خود بینج میں نہیں

بیٹھتا تھا حکومتی پیٹیشن میں ارسلان افتخار کیس کا خصوصی زکر ہے ارسلان

کیس ‏میں افتخار چودھری نے اعتراض اٹھانے پر خود کو بینج سے الگ کیا تھا

اب چیف جسٹس بندیال پر بھی اعتراض اٹھایا جایا رہا ہے کہ آڈیو لیکس آپ


کے خوش دامن سے متعلق ہے

 لہذا آپ خود اس بینج میں نہ بیٹھے

 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top