پی ایم یوتھ پروگرام کے تحت 10 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں، اسحاق ڈار

Expose News 24

 

‏پی ایم یوتھ پروگرام کے تحت 10 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں، اسحاق ڈار

تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کیلئے 82 ارب روپے مختص، اسحاق ڈار

سالانہ 50 ہزار ڈالر بھیجنے والے اورسریز کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

تمام لسٹڈ کمپنیز پر ٹیکس کو سوا فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار

انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے اس سے منسلک آلات سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز آئی ٹی سیکٹر کو اسمال اینڈ میڈیم انڈسٹری کا درجہ دیا جارہا ہے، اسحاق ڈار

-

معیاری بیجوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ان کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم

‏اگلے سال صنعتی شعبے پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، اسحاق ڈار

-

اگلے سال FBR محاصل کا تخمینہ 9,200 ارب روپے ہے جس میں صوبوں کا حصہ 5,276 ارب روپے ہوگا،

-

استعمال شدہ کپڑوں پر 10 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

-

ریئل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کیلئے ٹیکس مراعات میں ایک سال کی توسیع-

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top