سرگودھا : نیوز
01/06/2022
طارق محمود باجوہ والد غلام مصطفیٰ باجوہ سکنہ (107) شمالی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودہا ( 28 ) مئ شام ( 7.00 ) بجے سے عمران ٹاون سرگودہا سے لا پتہ ہے جس کو ملے ان نمبرون پر رابطہ کرے
Phone : 03408536500
Phone : 03131096500
Phone : 03468720107
Phone : 03468723107