پشاورمیں ایک دوکان سے ایک رات میں 11 کڑور کا اسلحہ بکادوکان والے کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس

Expose News 24

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے 

پشاورمیں ایک دوکان ہے جو ہماری گورنمنٹ تحریک انصاف کے آفیشل تھے

 اور ہماری حکومت کا حصہ تھے 

ان کے رشتے دار کی اسلحہ کی دوکان سے ایک رات میں 11 کڑور کا اسلحہ بکا  ،


سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 70  فیصد لوگ جہانگیر ترین کی جماعت میں جانا چاہتے ہیں

 

شہید کو جو موت ہے

 وہ قوم کی حیات ہے 

یہ ملک بھی میرا ہے   🇵🇰

یہ افواج پاکستان بھی میری ہے 🇵🇰


سردار تنویر الیاس نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے 


اور افواج پاکستان کے شہدا کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں  


شہدا افواج  پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں 

میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی پاک فوج کے ان جوانوں کے لئے حاضر ہے

جو سرحدوں پر اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہیں 

سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ جو بھی سانحہ 9 مئی میں ملوث ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top