بجلی سے چلنے والی بسیں بھی 15 جولائی تک پہنچ جائیں گی.وزیراعظم شہبازشریف

Expose News 24

بجلی سے چلنے والی بسیں بھی 15 جولائی تک پہنچ جائیں 
گی وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) روڈ (سابقہ IJP روڈ) کی ازسرنو تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی

پچھلی حکومت کی نااہلی کی بدولت اسلام آباد میں بیشتر منصوبے تاخیر کا شکار تھے انشاءاللہ انہیں جولائی میں مکمل کیا جائے گا اور بجلی سے چلنے والی بسیں بھی 15 جولائی تک پہنچ جائیں گی.وزیراعظم شہبازشریف


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top