عمران خان کی بیوی نے بڑی رقم چندے کی صورت میں لی. 190 ملین پاؤنڈ ریاست کے تھے، لیکن ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں گئے ۔عرفان قادر

Expose News 24

 


القادر ٹرسٹ کیس میں بڑی پیش رفت 

‏القادر ٹرسٹ کیس میں بہت بڑی پیش رفت ہوئی ہے، مزید ثبوت ملے ہیں کہ عمران خان کی بیوی نے بڑی رقم چندے کی صورت میں لی. 190 ملین پاؤنڈ ریاست کے تھے، لیکن ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں گئے، اس میں ٹیکس کی اربوں روپے کی چوری کی گئی. تقریباً ساڑھے 4 ارب روپے کی ٹرانزیکشن فرح گوگی کے نام پر پکڑی گئی.

عرفان قادر

‏190 ملین پاؤنڈ ابھی تک سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہیں، اس پر سوموٹو نوٹس لیکر یہ رقم قومی خزانے میں جمع کیوں نہیں کروائی جارہی. میں شہزاد اکبر کی طرح پریس کانفرنس نہیں کروں گا، نہ اَس کی طرح جذباتی ہوکر باتیں کروں گا، نہ سنانی پھیلاؤں گا، اور نہ اس وقت ویڈیو زدہ چیئرمین نیب ہیں. 

عرفان قادر

مخصوص ججز سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف ہی کام کررہے ہیں، پارلیمنٹ کے قوانین کو بھی نہیں مان رہے، آئین کیخلاف فیصلے دیکر مرضی کے الیکشن کی کوشش کی.

عرفان قادر

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top