شہریار آفریدی کا سلام آباد مجسٹریٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ
منظور کرکے پویس کے حوالے کردیا
سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریار آفریدی کو تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں پولیس نے اسلام آباد کے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا
اسلام آباد مجسٹریٹ نے شہریار آفریدی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کے حوالے کردیا ۔۔۔
میرا کوئی قصور نہیں ،رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ میں نے نہیں اے این ایف کے میجر جنرل نے بنایا تھا: شہریار آفریدی