وزیر مملکت مصدق ملک نے بجٹ پیش ہونےسے 2 دن پہلے بڑی خوشخبر ی سنا دی.وزیرمملکت مصدق ملک

Expose News 24



 رپورٹ (حسنات احمد کُوٹ )

07/06/2022
وزیر مملکت مصدق ملک نے بجٹ پیش ہونے سے 2 دن پہلے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹیل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت بھی کم ہوگی۔

خیال رہے کہ روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچنے کی امید ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top