تین ممالک نے 20 سے 25 ارب ڈالرز صرف سرمایہ کاری کیلئے مختص کئے ہیں ۔ڈاکٹر مصدق ملک
پلان بی کے پیچھے سعودی عرب ، یواےای ، قطر اور چین کی یقین دہانیاں ہیں تین ممالک نے 20 سے 25 ارب ڈالرز صرف سرمایہ کاری کیلئے مختص کئے ہیں ۔
جس پلان بی کا کہا جا رہا تھا ، وہ پلان سامنے آ گیا ۔اس طریقہ کار کے پیچھے سعودی عرب ، یواے ای ، قطر اور چین کی یقین دہانیاں ہیں کہ وہ کن شعبوں میں سرمایہ کاری کرینگے ۔ تین ممالک نے 20 سے 25 ارب ڈالرز صرف سرمایہ کاری کیلئے مختص کئے ہیں ۔
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی
انشاء اللہ اچھے دن آئیں گے
معاشی بحالی کے قومی پلان کے تحت کونسل (SIFC) قائم، اجلاس میں آرمی چیف کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان، کونسل غیر ملکی سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی۔
جب محمد بن سلمان پاکستان آکر سرمایہ کاری کا اعلان کررہا تھا تو عمران خان گھڑیاں فروخت کررہا تھا، بھارت میں سرمایہ کاری ہورہی تھی۔ عمران خان نے ایک منصوبہ بنانا تو دور کی بات ایم او یو پر دستخط تک نہیں کیے، پتہ نہیں وہ کہاں مصروف تھا، اس کے پاس تو وقت ہی نہیں تھا۔