اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری دے دی.

Expose News 24


 

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری دے دی.


عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ  کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈز منظور کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی، رقم سے خیبرپختونخوا کے 55 لاکھ سیلاب متاثرین اور  تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بہتری کے استعمال میں لائی جائے گی ۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top