پاکستان کی معشیت 2017 میں دنیا کی 24 ویں معشیت بن چکی تھی ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار

Expose News 24

 


پاکستان کی معشیت 2017 میں دنیا کی 24 ویں معشیت بن چکی تھی ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار 

سال ‏"2017 میں پاکستان کی معیشت دنیا کی 24 ویں معیشت بن چکی تھی جبکہ بدقسمتی سے 2022 میں پاکستانی معیشت دنیا کے 47 ویں نمبر پر تھی"


"2017میں قرضوں کی ادائیگی کا حجم 1800 ارب سے کم تھا جو 2022 میں بڑھ کر 7000 ارب تک پہنچ گیا"


"2017 میں مالیاتی خسارہ 5.8 چھوڑا تھا جو تحریک انصاف کے دور میں 7.9 ہوگیا"

وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سیلاب سے معیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا"


"گزشتہ حکومت کے 6.1 فیصد ترقی کے دعوے صرف دعوے ہی تھے"

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

تاریخ میں اس حکومت کو کریڈٹ جائیگا کہ اس حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ 

اندرون اور بیرون ملک لوگ ہر وقت کہتے رہے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائیگا 

سری لنکا بن جائیگا لیکن ایسا نہیں ہوا، اسحاق ڈار


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top