الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل پارلیمنٹ سے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا
جس کے تحت نااہلی پانچ سال سے زیادہ نہیں ہوگی.
میاں محمد نواز شریف کو 28 جولائی 2017 کو نااہل کیا گیا تھا
اب اس نئے بل کے پالیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد اگلے عام انتخابات کے لئے میاں محمد نواز شریف مکمل طور پر الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہونگے، جاوید چوہدری
اب کوئی بھی طاقت میاں محمد نواز شریف کو وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکتی ۔جاوید چوہدری
انتخابات میں نون لیگ اگر اکثریت سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو اس صورت میں تین دفعہ کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ پھر وزیراعظم بنیں گے.