وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ فرانس دو روزہ سمٹ کا اختتام کل 23 جون کو ہو گا

Expose News 24


 

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ فرانس


وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیو گلوبل فائنانسگ پیکٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے برونیاغ پیلس آمد


فرانسیسی صدر میکرون کی صدارت میں ہونے والے سمٹ میں پچاس سے زیادہ سربراہان مملکت کی شرکت


سمٹ کے دوران ہونے وزیر اعظم اپنے خیالات کا اظہار بھی  کریں گے۔


دو روزہ سمٹ کا اختتام کل 23 جون کو ہو گا.



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top