24 گھنٹوں کے اندر کرپشن کے اتنے بڑے کیسز میں ڈسچارج ہونا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے

Expose News 24

 

 

جسٹس ‏مظاہر علی نقوی، 

جسٹس اسجد جاوید گرال

 جیسے دوست ہو تو پرویز الہٰی کو بلکل گھبرانے کی ضرورت نہیں 

پچھلے 24 گھنٹوں میں جس طرح کے ریلیف پرویز الہی کو ملے پاکستان کی 75 سالہ عدالتی تاریخ میں اس طرح کے ریلف کسی بھی سیاستدان کو نہیں ملے 

پرویز الہی نے پنجاب کے جوڈیشری میں جو investment کی ‏تھی 

ان کے پھل اب ان کو  ریلف مل رہے ہیں 

24 گھنٹوں کے اندر کرپشن کے اتنے بڑے کیسز میں ڈسچارج ہونا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے )

خالد حسین تاج (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top