پاناما کیس سپریم کورٹ میں کسی اشارے، حکم اور ڈائریکشن پر انہی 2 کزنوں، یعنی ٹیریان کے پاپا عمران خان اور سراج الحق صاحب نے دائر کیا تھا

Expose News 24


 تحریر : وقار ستی سینئر صحافی تجزیہ نگار 

پاناما کیس سپریم کورٹ میں کسی اشارے، حکم اور ڈائریکشن پر انہی 2 کزنوں، یعنی ٹیریان کے پاپا عمران خان اور  سراج الحق صاحب نے دائر کیا تھا


 ۔۔۔ یہ پاناما کیس ہی تھا کہ جسکی وجہ سے پاکستان میں مضبوط ہوتی ہوئی جمہوریت کا تسلسل توڑا گیا

ریکو ڈک کیس بھی خفیہ محرکات اور اشاروں پر جماعت اسلامی کے مقامی امیر نے ہی دائر کیا تھا،آپکو یہ بھی یاد دلا دیں کہ کراچی کا امن ، کالجوں یونیورسٹیوں ،PIA,ریلوے ، سٹیل ملز کا سیاسی اور معاشی ماحول تباہ کرنے میں ہمیشہ جماعت اسلامی نے ہراول دستے کا کام کیا اور ابتدا کی

عدلیہ میں آج بھی جماعت اسلامی کی بڑی کھیپ موجود ہے ۔۔۔ آجکل کسی اشارے پر جماعت اسلامی گوادر کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے جسے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان میں انکے ایجنٹوں کی مکمل حمائت حاصل ہے ۔

تحریک انصاف اپنی تخلیق اور مائینڈ سیٹ کے اعتبار سے طالبان اور جماعت اسلامی کا کلین شیو ورژن ہے ۔۔۔ اللہ پاک پاکستان کو ان سے محفوظ رکھے ۔

آمین 

پاکستان زندہ باد

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top