محمد شہباز شریف 3 جون کو رجب طیب ایردوان کی خصوصی دعوت پرترکی جائیں گے

Expose News 24

 


‏وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف 3 جون کو صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کریں گے-

‏صدر ایردوان کی جیت کی خوشی کے ساتھ ہی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے ترکیے کے لیے دو خوشخبریاں: 


✅متحدہ عرب امارات نے ترکیے میں 40 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ یہ نان آئل ٹریڈ معاہدہ 5 سال کیلئے ہو گا۔

✅سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو نے ترک کنٹریکٹرز کی پیشکش کو قبول لیا ہے۔ ترک کنٹریکٹرز 50 بلین ڈالرز کے تعمیراتی منصوبے سعودی سرزمین پر مکمل کریں گے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top