وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

Expose News 24


نیوز : حسنات احمد کُوٹ 

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بجٹ 2023-24 کی منظوری دیدی،

گریڈ 1 سے 16 تک 35 فیصد اور گریڈ 17 سے اوپر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دے دی گئی کم سے کم سیلری 30 ہزار کر دی گئی!

سرکاری ملازمین کی پینشن میں 17.50٪ اضافہ کر دیا گیا

وزیراعظم نے کم سے کم تنخواہ 30 ہزار میں 2 ہزار روپے کا مزید اضافہ کرکے 32000 کرنے کی منظوری دے دی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top