کے پی کے سے اشتیاق ابراہیم کے سپریم کورٹ کے 3 سال کے لیے چیف جسٹس بننے کے امکان بڑھ گئے

Expose News 24

 


کے پی کے سے اشتیاق ابراہیم کے سپریم کورٹ کے 3 سال کے لیے چیف جسٹس بننے کے امکان بڑھ گئے

مسرت ہلالی کے سپریم کورٹ کے جج بننے کے بعد (کے پی کے) سے تعلق رکھنے والے اشتیاق ابراہیم کے سپریم کورٹ کے 3 سال کے لیے چیف جسٹس بننے کے امکان بڑھ گئے 

اشتیاق ابراہیم اپریل 2024 کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ بنیں گے 

پھر ستمبر 2026 کو سپریم کورٹ کا جج بنیں گے 

شاہد وحید کے ریٹائرمنٹ کے بعد 24 دسمبر 2031 سے لیکر 2 دسمبر 2034 تک چیف جسٹس سپریم کورٹ رہیں گے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top