عمران خان جھوٹ بول رہا ہے کہ وزیرآباد فائرنگ واقعے میں 3 لوگ ملوث تھے اب تک کی تمام تحقیقات میں ایک سے زیادہ شخص ملوث نہیں۔کامران شاہد

Expose News 24



 عمران خان جھوٹ بول رہا ہے کہ وزیرآباد فائرنگ واقعے میں 3 لوگ ملوث تھے اب تک کی تمام تحقیقات میں ایک سے زیادہ شخص ملوث نہیں

 عمران خان کے پاس اپنے قتل کی سازش کا بھی کوئی ثبوت نہیں لیکن ڈھٹائی سے اب بھی جنرلز پر الزامات لگا رہا ہے

عوام نے اپنے شہداء انکے خاندانوں افواج اور حب الوطن قوتوں کے ساتھ کھڑے ہونے سے ان شرپسندوں کے خلاف قانون کے مزموم مقاصد کو خاک میں ملا دیا ہے اب قانون کو پوری طرح سے حرکت میں آنا چاہیے ان شرپسندوں کے خلاف تحقیقات کا عمل تیز کرنا چاہیے ان عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے .کامران شاہد 

‏عمران خان نے آج جب خود تسلیم کیا کہ بغیر ثبوت کے فوج کے اعلیٰ افسران پر اپنے قتل کی سازش کرنے سے متعلق الزام لگایا تو میں ہیران رہ گیا 

اس طرح عمران خان نے لوگوں کو اُکسا کر  نوجوان نسل سے فساد کرواکر قوم کو گمراہ کیااور ان کی زندگیاں خطرے میں ڈالی

کامران شاہد

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top