جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکشن 3 ماہ پہلے جاری کیوں ہوا اس کی وجہہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی بدنیتی ہے ۔خالد حسین تاج ایڈووکیٹ

Expose News 24


 

تحریر : خالد حسین تاج (ایڈووکیٹ ہائی کوٹ) 


جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکشن 3 ماہ پہلے جاری کیوں ہوا اس کی وجہہ چیف جسٹس

 عمر عطاء بندیال کی بدنیتی ہے ۔خالد حسین تاج ایڈووکیٹ 


خالد حسین تاج ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ میں نے حکومتی شخصیات سے اس حوالے سے بات کی کہ 3 ماہ پہلے نوٹیفیکشن کیوں جاری کیا 


اس پر حکومتی شخصیات نے جواب دیا کہ وزیر اعظم نے 3 مہینہ پہلے قاضی عیسیٰ کے خلاف عمران حکومت ‏میں

 دائر Curative review واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی 


چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اس درخواست پر چیمبر سماعت کی 3 ماہ گزر گئے ابھی تک اس چیمبر سماعت کا فیصلہ جاری نہیں کیا 


جب مدعی ہی کیس واپس لینا چاہتا ہے تو جج کی جانب سے 3 ماہ تاخیر اس جج کی بدنیتی ظاہر کرتا ‏ہے 


حکومت کو جسٹس عمر عطاء بندیال صاحب کی نیت پر شک تھا عمر عطاء بندیال صاحب Curative review

 واپس کرنے والی درخواست پر 2 لائن لکھ کر کیس Dispose of کر سکتا تھا مگر بندیال نے ایسا نہیں کیا  3 ماہ گزر

 گئے وہ Curative review دبا کہ رکھا حکومت نے اس کا توڑ اس طرح نکالا بندیال کے ریٹائرمنٹ سے 3 ماہ پہلے

 قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکشن وزرات قانون سے جاری کرا دیا۔ 


حکومت پاکستان نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو دوٹوک اور واضح پیغام دیدیا آپ نے جو کرنا ہے کر لے حکومت بھی منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے 


قاضی عیسیٰ کی نوٹیفیکشن اس وقت Tv چینلوں پر چلائی گئی جب 3 ہم خیال ججز دن بھر کی عدالتی امور نمٹانے کے

 بعد چیمبر میں چائے پی رہے تھے اور Tv بھی on تھا اس دوران یہ خبر آگئی کہ حکومت نے قاضی عیسیٰ کی چیف

 جسٹس سپریم تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کیا اس کے بعد چائے بھی نہیں پی سکے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top