ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Expose News 24

نیوز : حسنات احمد کُوٹ 
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔


سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس سے قبل 2 جون کو جاری کئے گئے اعداد وشمار میں سٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب 91 کروڑ ڈالر تھے جو دوبارہ 4 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں گذشتہ ہفتے کمی دیکھی گئی اور9 جون تک مجموعی ڈالر ذخائر کا مالی حجم 9 ارب 37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر رہا۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top