‏ملک ریاض نے 458 کنال زمین اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے: بشری بی بی

Expose News 24

 

بشری بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے 

‏ملک ریاض صاحب نے 458 کنال زمین 28کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیےہیں بغیر کسی مقصد اور مفاد کے :

سابق وزیراعظم عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں نیب کی جانب سے بیجھا گیا سوال نامہ جس کے جواب میں بتایا ہے

 کہ بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے القادر ٹرسٹ کو 458 کنال زمین اور 28 کروڑ روپے عطیات کے طور پر دیے۔

دوسری طرف محکمہ ایکسائز نے نیب میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی فرنٹ ویمن فرح گوگی کے نام 22 گاڑیاں رجسٹرڈ ہے۔

تحقیقات کے مطابق فرح گوگی نے عمران خان کے دور حکومت میں 117 بینک اکاؤنٹس میں 4 ارب 50 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز کی۔

فرح گوگی اور ان کے شوہر کےاحسن جمیل کے نام ایک ارب 50 کروڑ کی پراپرٹی رجسٹرڈ ہے

4 سال کے دوران فرح گوگی کے مالی اثاثوں میں 420 فیصد اضافہ ہوا۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top