رپورٹ (خالد حسین تاج) |
02/06/2022
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 5 جون سے 9 جون تک کے لیے ہفتہ وار کاز لسٹ جاری کر دیا
سینئر موسٹ جج قاضی عیسیٰ کسی بینج میں شامل نہیں 13 اپریل کو جب 8 رکنی ہم خیال بینج نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر حکم امتناع جاری کیا اس دن سے لیکر آج
تک قاضی عیسیٰ کسی بینج میں نہیں بیٹھتا