5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

Expose News 24

 


‏یہ 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا 

ایکسپورٹس'، 'ای پاکستان' ، 'واٹر اینڈ فوڈ سکیورٹی، انوائرمنٹ' ، 'انرجی' اور 'ایکویٹی' ٹرن آ راؤنڈ پاکستان کے ستون ہیں اس فریم ورک کے ذریعے برآمدات میں اضافے کے لئے نئے کاروبار، روزگار کی حوصلہ افزائی ہوگی تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی سستی اور بلا تعطل توانائی کی فراہمی سے معیشت و کاروبار میں نئی تیزی آئے گی

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top