عمران خان کابینہ میں بیٹھ کر کہتے تھے اگر جنرل باجوہ نہ ہوتا تو میری حکومت 6 مہینے نہیں چل سکتی تھی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

Expose News 24


 

عمران خان کابینہ میں بیٹھ کر کہتے تھے اگر جنرل باجوہ نہ ہوتا تو

 میری حکومت 6 مہینے نہیں چل سکتی تھی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان 


فردوس عاشق اعوان کا بڑا انکشاف!! 


عمران خان کابینہ میں بیٹھ کر کہتے تھے اگر جنرل قمر جاوید باجوہ نہ ہوتا تو میری حکومت 6 مہینے نہیں چل سکتی تھی۔

اگر یقین نہیں آتا تو وہ وہاں سے ٹیپس نکال سکتے ہیں۔


جنرل قمر جاوید باجوہ نے اور فیض حمید نے ہی عمران خان کی حکومت بنائی تھی 

اب عمران خان جنرل قمر جاوید باجوہ سے اس لیے ناراض ہیں جنرل قمر جاوید باجوہ پر الزامات لگا رہے ہیں کیونکہ عمران خان کی حکومت گِرائی جا رہی تھی لیکن جنرل قمر جاوید باجوہ نے مداخلت کرکے عمران خان کی حکومت گِرنے سے نہیں بچائی 

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر پر بھی اس لیے الزامات لگا رہے ہیں کیونکہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے بعد فوج نے سیاسی معاملات میں عمل دخل نہیں دیا 

پاکستان کے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا یہی کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں جس کی مرضی حکومت ہو 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top