پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نجم سیٹھی کو بنناچاہیے 70% فیصد شائقین کرکٹ کا ردِعمل .

Expose News 24


 


پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نجم سیٹھی کو بنناچاہیے 70% فیصد شائقین کرکٹ کا ردِعمل 

ایکسپوز نیوزچوبیس کی جانب سے  جب پاکستان کے کرکٹ شائقین   سے جب سروے کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین کس کو ہونا چاہیے 

نجم سیٹھی !

ذکاءاشرف !

رمیزراجہ !

تو 70% فیصد عوام کی رائے تھی کہ نجم سیٹھی کو چیئرمین کرکٹ بورڈ بنایا جائے 

جبکہ 20 فیصد عوام کی رائے تھی کہ ذکاءاشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنایا جائے 

جبکہ 10 فیصد عوام نے کہا کہ رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنایا جائے 


یاد رہے پہلی دفعہ عمران خان نے نجم سیٹھی کو ہٹایا ۔ اس بار زرداری بضد ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ ذکا اشرف کو چئیرمین کرکٹ بورڈ ہونا چاہئے ۔ کسی کو  کچھ آتا ہو یا نہیں لیکن بندہ میرا ہونا چاہئے ۔ اس لئے تو پاکستان ترقی نہیں کر رہا ۔ نجم سیٹھی جیسا چئیرمین پاکستان کرکٹ کو کبھی نہیں ملا ۔

عوامی سروے :  exposenews24 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top