اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت70سے75ڈالرفی بیرل کاریٹ چل رہاہے اورہمیں اس سےبہت ہی زیادہ سستاتیل ملاہے۔وزیرمملکت مصدق ملک

Expose News 24



اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت70سے75ڈالرفی بیرل کاریٹ چل رہاہے اورہمیں اس سےبہت ہی زیادہ سستاتیل ملاہے۔وزیرمملکت مصدق ملک 


ڈاکٹر مصدق ملک وزیرمملکت کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ہمیں روس سےبہت ہی اچھی قیمت پہ تیل ملاہے

اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت70سے75ڈالرفی بیرل کاریٹ چل رہاہے

اورہمیں اس سےبہت ہی زیادہ سستاتیل ملاہے

اگلے3/4دن میں یہ تیل ہماری مارکیٹ میں آجائےگا

اوراسکے6/8دن بعدروس سےدوسراکارگوجہازبھی تیل لےکرپاکستان پہنچ جائےگا

اس سستےتیل کےاثرات بہت جلدعوام تک پہنچیں گے انشاءاللہ

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top