یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہوگئے - یونانی حکام

Expose News 24


 

یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہوگئے۔یونانی حکام 

ڈ ینکی لگا کر باہر جانے کے شوق میں اگر لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں اور اکثر لوگ اپنے سفر میں کامیاب ہو جاتے ہیں -  یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہوگئے - یونانی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہ



غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا۔

جو لیبیا سے سمندر کے راستے ڈینکی لگا کر اٹلی جا رہے تھے 



تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل سے چلتی ہوئی اٹلی کے ساحل کی طرف جارہی تھی کہ راستے میں یونان کی حدود میں حادثے کا  شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 79 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک  ہوگئے جبکہ 104 مسافروں کو بچالیا گیا ہے یونانی حکام 

یونانی حکام نے بتایا کہ سمندر میں 65 سے 100 فٹ لمبی کشتی میں ممکنہ طورپر750 افراد سوار تھے، کشتی میں سوار افراد کی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکی کہ کشتی میں کنفرم کتنے مسافر سوار تھے 



یورپین ریسکیو سپورٹ چیریٹی نے کشتی میں 750 تارکین وطن جبکہ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے 400 افراد کے کشتی پر سوار ہونے کا دعویٰ کیا ہے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top