سرگودھا سے حلقہ پی پی 79 سے تحریک انصاف کے امیدوار فیصل جاوید گھمن کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان۔ذرائع

Expose News 24


 


سرگودھا : حلقہ پی پی 79 سے تحریک انصاف کے امیدوار فیصل


 جاوید گھمن کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 


سرگودھا سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ  پی پی 79 سے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا اعلان 


فیصل جاوید گھمن کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں

 

نو مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی آج بھی کرتے ہیں 


پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں 


فیصل جاوید گھمن کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج سے دل و جان سے محبت کرتے ہیں 


فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں جو بھی ملوث ہے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان سب کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے 


پاکستان میں ‏9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا. 


جنوں نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر وطن عزیز کے ایک ایک انچ کو دشمن سے بچایا جنہوں نے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلیے شہادت کا جام نوش کیا 9 مئی کو جسطرح انکی بےحرمتی کی گئی وطن سے محبت کرنے والا کوئی شہری یہ سوچ بھی نہیں سکتا.فیصل جاوید گھمن 



فیصل جاوید گھمن نے مزید کہا کہ ہم اپنی آئندہ کی سیاست کے لائحہ عمل کا اعلان ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کریں گے 




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top