حکومت کی طرف سے 7 جولائی کو الیکشن کرانے پر اتفاق ہواتھا لیکن عمران خان کے کہنے پر مزاکراتی ٹیم کو حکومتی ٹیم سے مزاکرات کرنے سے روک دیا گیا تھا ۔اسد عمر
اسد عمر نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ایک بات بات پر تصدیق مہر ثابت کر دی
اسد عمر نے کہا 2 مئی کو حکومت اور PTI کے درمیان مزاکرات میں الیکشن کی تاریخ دینے پر اتفاق ہو چکا تھا حکومت 7 جولائی تک اسمبلی تحلیل کرنے کا وعدہ کیا تھا عمران خان نے یہ مزاکرات کامیاب نہیں ہونے دیا
اعظم نذیر تارڑ جب تحریک انصاف کی مزاکراتی ٹیم سے اسمبلی تحلیل کے حوالے سے مزاکرات کیے تو حکومتی کمیٹی کی جانب سے 2 مئی کو الیکشن کی تاریخ پر اتفاق ہوا تھا
لیکن عمران خان کے کہنے پر مزاکراتی ٹیم کو حکومتی ٹیم سے مزاکرات کرنے سے روک دیا گیا تھا ۔اسد عمر