پاکستان میں ‏9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا.وزیراعظم شہباز شریف

Expose News 24


 

پاکستان میں ‏9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا.وزیراعظم شہباز شریف 

وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں اور زندہ رہتی ہیں جو اپنے شہداءکو یاد رکھیں اور غازیوں کا احتر ام کریں جنہوں نے اپنے خون سے اس ملک کی آبیاری کی اور جو اپنے شہیدوں اور غازیوں کو بھول جائیں وہ کبھی اپنا نام زندہ نہیں ر کھ سکتی.وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان میں ‏9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا. جنوں نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر وطن عزیز کے ایک ایک انچ کو دشمن سے بچایا جنہوں نے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلیے شہادت کا جام نوش کیا 9 مئی کو جسطرح انکی بےحرمتی کی گئی وطن سے محبت کرنے والا کوئی شہری یہ سوچ بھی نہیں سکتا.وزیراعظم شہبازشریف

‏حقائق سر چڑھ کے بولتے ہیں وہ بتارہے ہیں کہ ایک سازشی شخص جس کا نام عمران نیازی ہے اس نے کس طر ح پاکستان کو بدنام کیا قوم کو تقسیم کرکے یہ زہر گھولا گیا کہ میری حکومت امریکہ نے اس لیے ہٹوائی کہ روس سے تعلقات بہتر نہ ہو.پچھلی حکونت نے تو ایک دمڑی کی چیز روس سے نہیں منگوائی تھی لیکن الحمدللہ آج روس سے تیل پاکستان پہنچ چکا ہے.وزیراعظم شہبازشریف

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top