مسرت ہلالی خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئی ہیں

Expose News 24

 


جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی ووٹنگ ۔

مسرت ہلالی خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئی ہیں 

جوڈیشل کمیشن کے تمام 9 ارکان نے متفقہ طور پر مسرت ہلالی کی نامزدگی کی منظوری دے دی ۔

اس سے پہلے جو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا تھا اس میں عائشہ ملک کی تعیناتی کے وقت 9 ججز میں سے 4 ججز نے مخالفت کی تھی اس کی وجہہ یہ تھی عائشہ ملک سینئرٹی میں چوتھے نمبر پر تھیں 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top