‏آج عدالتی حوالے سے ایک اور شرمناک دن تین رکنی ہم خیال ججز 9 مئی کے واقعات Defuse کرنے کے لیے میدان میں آگئے

Expose News 24

 


رپورٹ : خالد حسین تاج 

(ایڈووکیٹ) 

07/06/2022

ایڈووکیٹ خالد حسین تاج کا کہنا ہے کہ ‏آج عدالتی حوالے سے ایک اور شرمناک دن

تین رکنی ہم خیال ججز 9 مئی کے واقعات Defuse کرنے کے لیے میدان میں آگئے 

آج ریویو ایکٹ کے خلاف 3 Proxy پیٹیشن سماعت کے لیے مقرر کر دی 

مگر اہم بات یہ ہے PTI کے وکیل علی ظفر ریویو ایکٹ کے خلاف جب دلائل دینا شروع کیے تو کورٹ میں موجود وکلا اور ‏صحافی حیران رہ گئے کیونکہ علی ظفر اس کیس میں درخواست گزار تھا نہ کسی Proxy درخواست گزار کا وکیل تھا 

اس سے بھی زیادہ حیرانگی والی بات یہ تھی ان تینوں Proxy پیٹیشنر نے علی ظفر کے دلائل پر انحصار کیا


 حلانکہ علی ظفر اس کیس میں کسی کا بھی وکیل نہیں تھا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top