سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے: رانا منورغوث خان سابق ایم پی اے

Expose News 24


سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے: رانا منورغوث خان سابق ایم پی اے

رانا منورغوث خان نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے

سانحہ 9 مئی کے زمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے 

رانا منور غوث نے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم کو رد کرتے ہیں، ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف آئینی اور قانونی کارروائی کی جائے۔

رانا منور غوث خاں کا مزید کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ کے تحت بنائی جانے والی عدالتیں جائز ہیں، 9 مئی کے ذمہ داروں کے خلاف کی جانے والی قانونی کاروائی بھی عوام کے سامنے لائی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک پر مشکل وقت ضرور ہے انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا اور پاکستان 2018 کی طرح ترقی کرے گا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top