سانحہ 9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے ۔معاون خصوصی وزیراعظم عطاءتارڑ

Expose News 24


 

معاون خصوصی وزیراعظم عطاءتارڑ کا کہنا ہے سانحہ 9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے 


اس کیلیے حکومت نے نہ کوئی نہ قانون سازی کی نہ ہی کوئی ایکٹ بنایا


آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹ ٹرائل ہورہے ہیں اور ملٹری کورٹ کسی اور ملک کی ملٹری کورٹ نہیں پاکستان کی ملٹری کورٹ میں آپکو اپیل کا حق حاصل ہے.


اسی عدالت میں ایک صاحب نے 9 مئی کے واقعات کے فوراً بعد ٹھٹھہ لگاتے ہوئے کہا کہ شکر ہے 9 مئی ہوگیا ہے اب ہمارے سے توجہ ہٹ جائے گی یہ وہ الفاظ تھے جو کمرہ عدالت میں ادا کیے گئے 9 مئی کے واقعات سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوئے ہیں.

معاون خصوصی عطا تارڑ


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top