افسوس 9 مئی کو صرف ایک شہید کی نہیں ایک غازی کی بھی توہین ہوئی حامد میر

Expose News 24


‏کیپٹن کرنل شیر خان کا نام کشمیر کے ایک بہادر سپوت کرنل ۔شیر خان کے نام پر رکھا گیا تھا
 جو آزادکشمیر کے صدر بھی بنے صوابی کے ایک کیپٹن اور پلندری کے کرنل کا ایک ہی نام دراصل پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتے کی کہانی ہے 
افسوس 9 مئی کو صرف ایک شہید کی نہیں ایک غازی کی بھی  توہین ہوئی۔
حامد میر (سینئر صحافی )


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top