عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا عمران خان نے جس صحافی کی گواہی کو بنیاد بنا کر کہا کہ 9 مئی واقعہ پری پلانڈ ایجنسیوں نے کروایا۔

Expose News 24

 

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا عمران خان نے جس صحافی کی گواہی کو بنیاد بنا کر کہا کہ 9 مئی واقعہ پری پلانڈ ایجنسیوں نے کروایا۔
عمران خان صاحب نے جس لڑکے کو صحافی بنا کر اسکی گواہی کو مستند بنیاد بنا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ 9 مئی واقعہ پری پلانڈ ایجنسیوں نے کروایا اور ایجنسیوں کی سازش سے سب کچھ ہوا تحریک انصاف کے ورکر بے قصور ہیں۔ 
ان صحافی کے متعلق عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا 



دراصل یہ لڑکا انس نواز تحریک انصاف سوشل میڈئا ٹیم   حصہ ہے اور تحریک انصاف کا ورکر ہے یہ لڑکا Digital Magzine کے نام سے یوٹیوب فیسبک اور انسٹاگرام پر پیج چلاتا ہے جس میں یہ PRO PTI مواد کو شئیر کرتا رہتا ہے اور اسکے سانحہ 9 مئی سے قبل کے تمام وی لاگس زمان پارک کے اندر کے بنے ہوئے ہیں۔





بتانے کا مقصد ہے کہ خان صاحب جس گواہی کو بنیاد بنا کر 9 مئی واقعہ کو ایجنسیوں سے جوڑ رہے ہیں وہ آزاد گواہی نہیں ہے بلکہ وہ آپکا ایک ورکر ہے۔

عمران نے نے کچھ دن پہلے پاکستان کی ایجنسیوں پر الزام لگایا تھا 

اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی

موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ

9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلوم ہونے پر) پر پہلے

تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے

اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ

میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں

کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن

تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت

رچایا گیا۔

اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق

کرتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ میں نے روز اول سے اس واقعے کی آزادانہ

تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top