برطانیہ سے آنیوالا پیسہ ریاست پاکستان کے اکاونٹ میں نہیں آیا بلکہ کسی اور کے اکاونٹ میں چلا گیا اور یہ بہت بڑی کرپشن ہے، عرفان قادر

Expose News 24

 


‏برطانیہ سے آنیوالا پیسہ ریاست پاکستان کے اکاونٹ میں نہیں آیا بلکہ کسی اور کے اکاونٹ میں چلا گیا اور یہ بہت بڑی کرپشن ہے، عرفان قادر

‏القادر ٹرسٹ کو اسی کروڑ روپیہ جو زمین کی شکل میں ملا، دو بینک اکاونٹس اور ایک بلڈنگ بنائی گئی یہ سب کچھ ایک ڈونیشن ڈیڈ کے تحت دیا گیا، عرفان قادر

‏اگر سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں پیسے موجود ہیں۔ جب یہ پیسے اکاونٹ میں آئے تھے اور سپریم کورٹ نے نوٹس نہیں لیا تھا تو اب تو سب کو پتہ چل گیا ہے اس پر اب تو چیف جسٹس کو سو موٹو لے لینا چاہیے، عرفان قادر

‏نیشنل کرائم ایجنسی سے آنیوالے پیسے والے کیس اسلئے بہت بڑا کیس ہے کیونکہ یہ بہت بڑی رقم ہے اور دوسرا جب نیشنل کرائم ایجنسی نے کہا تھا کہ پیسہ ریاست پاکستان کو دیا جائیگا یعنی پاکستان کے پبلک اکاونٹ میں جائیگا۔ این اسی اے کیساتھ حکومت پاکستان نے ڈیڈ سائن کی اور کہا کہ یہ پیسہ بحریہ ٹاون کے سپریم کورٹ اکاونٹ میں جائیگا تو پھر یہ پیسہ ریاست پاکستان کو نہیں ملا، عرفان قادر

‏پاکستان پینل میں تمام ججز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں یا ہائیکورٹ کے ہوں وہ سب پبلک سرونٹ ہیں۔ 

اگر ایک جج کرپشن کا جرم کرے تو کیا انکو ایسے ہی چھوڑ دیا جائیگا، ہر گز نہیں۔ کوئی جج پینل کوڈ کے تحٹ کوئی بھی جرم کرتا ہے تو اسکو کوئی immunity حاصل نہیں اسکو اس پر سزا ہوگی، عرفان 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top