برطانوی اخبار ٹیلگراف کا نیوز ،اور آج ایک غیرملکی جریدے کو دیاگیا عمران خان کا انٹرویو

Expose News 24


برطانوی اخبار ٹیلگراف نے لکھا کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی سے ہٹایا

اس پر 21مئی کو تحریک انصاف کے pathological liar صادق و آمین نے ٹویٹ کر کے تردید کی کہ یہ جھوٹ ہے 


 اب آج ایک غیر ملکی جریدے کو خود انٹرویو دے رہا ہے کہ جنرل عاصم عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی سے ہٹایا تھا اس لیے میرے خلاف ہے


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top