‏عمران خان نے اپنی خواتین ورکرز کو یہ کہہ کر کہ انکے ساتھ جیل میں ایسا ہوا ہے تو انہوں نے انکو کیا معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل چھوڑا ہے فردوس عاشق اعوان

Expose News 24

 



تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے والی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
‏اندازہ کریں بشریٰ بی بی کس قدر کریمنل دماغ کی مالک تھی یہ پراپیگنڈہ کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مارنے کا بھی پلان کرتی تھی سوشل میڈیا سے لیکر ساری جماعت کے بلوائیوں کو یہ گھریلو خاتون پنکی پیرنی ہینڈل کرتی تھی ۔
‏عمران خان نے اپنی خواتین ورکرز کو  یہ کہہ کر کہ انکے ساتھ جیل میں ایسا ہوا ہے تو انہوں نے انکو کیا معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل چھوڑا ہے اور کیا وہ خواتین باہر آکر صفائیاں دیتی رہینگی کہ انکے ساتھ ایسا نہیں ہوا، فردوس عاشق اعوان
تحریک انصاف میں شمولیت پر مجھے کہا گیا کہ ایتھے عزت نئیں ملے گی باقی ہر شے ملے گی۔ بات یہ ہے کہ ادھر عزت ہوتی تو وہ کسی کو دیتے، فردوس عاشق اعوان
‏عمران خان کے مرشد کو ہر اس فرد اور ادارے سے عداوت تھی جو عمران خان کو سچ بتاتا تھا جس میں فوج بھی شامل ہے۔ پارٹی کا لیڈر ورکر اگر کوئی عمران خان کو بات بتاتا تھا کہ یہ غلط ہورہا ہے تو بشری بی بی اس بندے کی ویرن بن جاتی تھی اور اسے مٹانے کے درپے ہوجاتی تھی، فردوس عاشق اعوان

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top